عید زہرا سلام اللہ علیہا، کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

تاریخ کے آئینے میں

سید غافرحسن رضوی چھولسی

محاورہ مشہور ہے کہ ''سوئی کا پھاوڑا بن گیا'' لیکن ہمارے معاشرہ میں کبھی کبھی سوئی کا وجود نہ ہوتے ہوئے بھی پھاوڑا وجود میں آجاتاہے اور اس کا واحد سبب ہمارے درمیان افراط و تفریط کا وجود ہے؛ حالانکہ اگر ائمۂ اطہار کے اقوال زریں کا مطالعہ کیا جائے تو بخوبی واضح ہوجائے گا کہ ہمارے اماموں نے کمی اور زیادتی دونوں چیزوں کی مذمت کی ہے اور اعتدال و میانہ روی کا درس دیا ہے، 


ادامه مطلب
+ نوشته شده در  چهارشنبه بیست و چهارم آذر ۱۳۹۵ساعت 17:18  توسط ضیاء الافاضل مولانا سید غافر رضوی  |